Naya Rivera 214

امریکی ماڈل نے شوہر کی پٹائی کردی

امریکہ:ایک امریکی ادا کارہ نے شوہر سے طلاق کے حصول میں ناکامی کے بعد اپنا غصہ اپنے ہاتھوں کی ہوا نکال کر کیا۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق امریکی گلو کارہ اور موسیقارہ ‘نایا رویرا’ کوئی ایک سال پیشتر شوہر سے خلع کے لیے درخواست دی تھی مگر بعد ازاں دونوں نے طلاق کا فیصلہ واپس لے لیا تھا۔
حال میں ایک بار یہ خبریں سامنے آئیں کہ نایا رویرا نے اپنے شوہر 34 سالہ کامیڈی فن کار رایان ڈورسی پر تشدد کیا۔ تشدد سے شوہر کے چہرے پر زخم آئے اور اس کے ہونٹ بھی زخمی ہوگئے۔
خیال رہے کہ سنہ 1987ء کو پیدا ہونے والی نایا ماری ریویرا کو ٹی کومیڈی ڈراما سیریز’سانٹانا لوبیز’ میں اداکاری کے جوہر دکھانے پر شہرت حاصل ہوئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں