American actress Meghan Markle1 25

امریکی اداکارہ میگھن مارکل گوگل کی سال 2017 کی ٹاپ دس سرچز کی فہرست میں شامل

نیویارک (فارن ڈیسک)امریکی اداکارہ اور برطانوی شہزادے ہیری کی منگیتر میگھن مارکل اس سال گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی فہرست میں شامل ہیں۔سرچ انجن گوگل نے اس سال کی سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے الفاظ اور شخصیات کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست میں میگھن مارکل، آئی فون ایکس اور ایک لٹو بھی شامل ہے۔اس سال سمندری طوفان ارما نے کریبیئن جزائر اور فلوریڈا میں زبردست تباہی مچائی ہے۔سمندری طوفان عام طور پر فلوریڈا کے ساحلی علاقوں سے ٹکراتے رہتے ہیں لیکن گذشتہ تقریبا ایک عشرے میں ارما ان میں سے اب تک کا سب سے طاقتور سمندری طوفان تھا۔
بشکریہ ڈیلی حریف نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں