crackdown-against-illegal-immigrants-in-saudi-arabia-24-thousand-arrested 22

سعودی عرب ، سیکیورٹی مہم جاری، 194089غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

ریاض(فارن ڈیسک)سعودی عرب مےں اقامہ و محنت قوانین اور سرحدی سلامتی ضوابط کی خلاف ورزی کرنیوالوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ پورے زور وشور سے مملکت کے تمام علاقوں میں جاری و ساری ہے۔ 15 نومبر سے جاری ” غیر قانونی غیر ملکیوں سے پاک ریاست” مہم کے تحت 194089غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان میں سے 107497اقامہ، 59121محنت اور 27471سرحدی سلامتی ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے تھے۔ 2107درانداز بھی پکڑے گئے ہیں۔ ان میں 77فیصد یمنی ، 22فیصد ایتھوپین اور ایک فیصد مختلف ممالک کے تھے۔ان میں سے 2029 کو بیدخل کر دیا گیا جبکہ مملکت سے باہر جانے کے کوشاں 42 افراد پکڑے گئے۔ غیر قانونی تارکین کو مختلف سہولتیں دینے پر434 افراد گرفتار کئے گئے ہی
بشکریہ ڈیلی حریف نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں