Suicide blast kills 5 people in a police station 'Somalia' 16

صومالیہ ‘ پولیس اکیڈمی میں خودکش دھماکہ ‘ 5 افراد ہلاک ‘ متعدد زخمی

موغادیشو (فارن ڈیسک) صومالیہ میں پولیس اکیڈمی پر خودکش حملے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ دارالحکومت موغادیشو میں خودکش حملہ آور نے پولیس اکیڈمی میں گھس کر خود کو دھماکے سے اڑا ڈیآ جس کے نتیجے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال داخل کر دیا گیا ۔ دھماکے کی ذمہ داری فوری طور پر کسی گروپ نے قبول نہیں کی ۔
بشکریہ ڈیلی حریف نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں