پاکستان

نیازی سے پنجاب اسمبلی نہیں ٹوٹ رہی: ریحام خان کا طنز

لگتا ہے سریا اتفاق فاﺅنڈری کا استعمال ہوا ہے

لاہور (آواز نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان سے پنجاب اسمبلی نہیں ٹوٹ رہی لگتا ہے اسمبلی میں سریا اتفاق فاﺅنڈری کا استعمال ہوا ہے اور وہ (ن) لیگ کے ساتھ ملا ہوا ہے۔

انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بچے کو اگر ہر وقت گود میں اٹھائے رکھیں تو ان کو عادت پڑ جاتی ہے، جیسے ہی گود سے اتارو تو وہ رونے لگ جاتے ہیں اور پورا گھر سر پہ اٹھا لیتے ہیں ۔

عمران خان کی جنرل عاصم منیر او ر جنرل ساحر شمشاد مرزا کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

ریحام خان نے کہا کہ انتشار خان بہت جلد یہ بھی کہیں گے کہ پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانا میری سب سے بڑی غلطی تھی۔

Reham Khan Latest News in Urdu | Imran Khan News in Urdu | Reham Khan Is Anxiously Waiting for PM Imran Khan at National Assembly | Capital Tv

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button