شبوہ: یمن کے صوبے شبوہ میں حوثی ملیشیا نے یمنی حکومتی فورسز کے کیمپ پر حملہ کیا، جس کے باعث 20 اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شبوہ میں حوثی ملیشیا کے حکومتی تربیتی کیمپ پر میزائل حملے کے نتیجے میں 20 سے زائد اہلکار ہلاک جبکہ […]