پاکستان

ماحول دوست اور سستی بجلی کی ضرورت ہے:وزیراعظم

حکومت انرجی مکس کو متنوع بنانے کے منصوبے پر کام کر رہی ہے جس سے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوگی لوگوں کو ریلیف ملے گا،شہباز شریف

اسلام آباد(آواز نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی اقتصادی ترقی کےلئے صاف، ماحول دوست اور سستی بجلی کی ضرورت ہے۔

نیازی سے پنجاب اسمبلی نہیں ٹوٹ رہی: ریحام خان کا طنز

پیر کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ حکومت انرجی مکس کو متنوع بنانے کے منصوبے پر کام کر رہی ہے جس سے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوگی اور لوگوں کو ریلیف ملے گا۔انہوں نے کہا کہ ہم خاص طور پر شمسی اور پن بجلی کی صلاحیت پر توجہ دے رہے ہیں۔

Latest Shahbaz Sharif News in Urdu | Latest PMLN News in Urdu | PM Shehbaz Sharif Addresses Ceremony | Pakistan And England Team | Breaking News

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button