تین ماہ میں معیشت کا بیڑا غرق ہو گیا، اسد عمر
فیصل آباد(آواز بئوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ تین ماہ میں معیشت کا بیڑا غرق کر دیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے 8 ماہ میں جو مہنگائی دیکھی پاکستان کی تاریخ میں نہیں دیکھی اور سیاست میں…