الکا یاگنک میں قوتِ سماعت سے محرومی کی تشخیص
ممبئی: عالمی شہرت یافتہ بھارتی گلوکارہ الکا یاگنک نے انکشاف کیا ہے کہ وہ قوتِ سماعت سے محرومی کا شکار ہوگئی ہیں اور اس مرض کے لیے اُن کا علاج بھی جاری ہے۔ الکا یاگنک نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں اور دوستوں کے نام خصوصی پوسٹ جاری کی جس میں اُنہوں نے کہا…