discover news in urdu

نظامِ شمسی میں 3 نئے چاند دریافت

واشنگٹن(آواز نیوز)سائنسدانوں نے نظام شمسی میں تین نئے چاند دریافت کیے ہیں جن میں نیپچون کے گرد دو اور یورینس کا سب سے چھوٹا چاند شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں کارنیگی انسٹی ٹیوشن فار سائنس کے ماہر فلکیات اسکاٹ ایس شیپرڈ نے چلی میں لاس کیمپناس آبزرویٹری میں نصب میگیلن دوربینوں کی…

Read More
kangana ranaut latest news in urdu

جاوید اخترچاہتے تھے میں خود کشی کرلوں،کنگنا رناوت

ممبئی(آوز نیوز)بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے مشہورشاعر اوررائٹر جاوید اختر پردھمکیاں دینے اورخودکشی پراکسانے کا الزام عائد کردیا۔ بالی وڈ کی اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ جاوید اختر نے ہریتھک روشن سے معافی نہ مانگنے پرمیری بے عزتی کی اوردھمکیاں دیں۔ جاوید اختر کی جانب سے کنگنا رناوت پرہتک عزت کا مقدمہ…

Read More
Kashmir News in Urdu

کانگریس پارٹی مقبوضہ کشمیر کی ریاستی شناخت کی بحالی کیلئے ہر ممکن کوشش کریگی: رائل گاندھی

جموں کشمیر(آواز نیوز) کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کی ریاستی شناخت کی بحالی کے لیے ہرممکن کوشش کریگی ۔  کشمیر میڈیا سروس کے مطابق راہول گاندھی نے جموں کے ستواری چوک میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب…

Read More
Imran Khan Congratulate to Army Chief

عمران خان کی جنرل عاصم منیر او ر جنرل ساحر شمشاد مرزا کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

اسلام آباد(آوازنیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چےئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے ۔ جمائمہ نے بھی افغان خواتین کے حق میں آواز اٹھادی اپنے ایک ٹویٹ میں پی ٹی آئی چیئرمین نے جنرل…

Read More
Pakistani Film Kamili Release News

پاکستانی فلم ’کملی‘ کو یورپی فلم فیسٹیول میں دکھایا جائے گا

 لاہور(آواز نیوز)پاکستانی فلم ’کملی‘ انٹرنیشنل فلم فیسٹول روٹرڈیم میں اسکرین کی جائے گی۔پاکستانی میکر سرمد کھوسٹ نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ کے ذریعے اپنی فلم کملی کی ایک اور کامیابی کا اعلان کیا۔ سرمد نے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں بے حد خوشی ہے کہ ان کی فلم ’کملی‘ یورپ کے ایک…

Read More
Imran Khan News

عمران خان کو پی ٹی آئی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا فیصلہ

 اسلام آباد(آواز نیوز) توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو پی ٹی آئی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے لیے کارروائی شروع کردی۔ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کے بعد اب الیکشن کمیشن آف پاکستان فعال ہوگیا اور اس نے عمران خان کو…

Read More
sheikh rashid ahmed

پی ڈی ایم کے مستقبل کا فیصلہ 15 نومبر سے پہلے ہوجائےگا: شیخ رشید

راولپنڈی(آواز نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے مستقبل کا فیصلہ 15 نومبر سے پہلے ہوجائےگا۔ آئی ایم ایف کے باوجود اسحاق ڈارڈالر، بجلی، گیس اور آٹے کا کیا کریں گے جو مفتاح نہیں کر سکے،ملک کی وزارتوں کا فیصلہ27کلومیٹرکی حکومت نے…

Read More
Afghanistan News in Urdu

پاکستان اور افغانستان بہترین دوست بن سکتے ہیں

کوئٹہ (آواز نیوز) پاکستان اور افغانستان بہترین دوست بن سکتے ہیں مگر اس شرط پر کہ پاکستان نے افغانستان کو پانچواں صوبہ یا سٹریٹیجیک ڈیپتھ بنانے کا خیال سے باز آنا ہوگا۔ کیونکہ افغانستان کو فرنگی، روس اور امریکہ نے زیر اثر لانے کی کوشش کی تو تینوں کو یہاں سے بھاگنا پڑا۔ ہم پشتون…

Read More
health news in urdu

معمولی ورزش بھی کولیسٹرول کی مقدار میں کمی لا سکتی ہے، تحقیق

ایکسیٹر(آواز نیوز) ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وہ بچے جو جسمانی طور پر غیر فعال ہوتے ہیں ان کے بعد کی زندگی میں دل کے دورے یا فالج میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں، لیکن معمولی سی ورزش سے ان امکانات کو ختم کیا جاسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق بچپن…

Read More
Arbaaz News in Urdu

گھر کی پروڈکشن میں سلمان کو کتنا معاوضہ ملتا ہے؟ ارباز نے بتادیا

ممبئی(آواز نیوز)بھارتی اداکار ارباز خان نے اپنے بڑے بھائی اور سپر اسٹار سلمان خان سے متعلق کہا ہے کہ انہیں مارکیٹ پرائس سے زیادہ معاوضہ دیا جاتا ہے۔ ارباز خان نے اپنے تازہ انٹرویو کے دوران اس بات کا انکشاف کیا کہ سلمان خان کو گھر کی پروڈکشن میں زیادہ معاوضہ دیا جاتا ہے۔ واضح…

Read More