Eggs Unbelievable Benefits for Health News in Urdu

انڈے: صحت کے لیے‘اتنے’مفید کہ یقین نہ آئے

اسلام آباد(آواز نیوز) انڈوں کو ہمیشہ سے صرف پروٹین کے حصول کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے لیکن دراصل ایسا نہیں، انڈے دیگر بہت سے فوائد سے مالامال بھی ہوتے ہیں۔ البتہ ماہرین خوراک تجویز کرتے ہیں کہ ان کا استعمال‘حد میں رہے’تو ہی بہتر ہے۔انڈے اپنے اندر کچھ ایسے جسمانی فوائد رکھتے ہیں جن سے…

Read More