سعودی عرب میں بہترین گائیکی فیسٹول نے سامعین کو ششدر کردیا
ریاض(آواز نیوز)سعودی وزارت ثقافت نے ریاض کے بلیو وارڈ پر مرحوم مصور ابوبکر سالم کے تھیٹر میں ”فوشا سنگنگ“فیسٹیول کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز کردیا۔ دوسرے ایڈیشن میں عرب فنکار محمد عبدو، فنکار لطفی بوشناق اور ابھرتی ہوئی سعودی فنکارہ اروی نے شرکت کی۔ اروی نے شاندار کنسرٹ پیش کیا۔ انہوں نے فصیح عربی شاعری…