(17 اکتوبر 2026): تائدہ سیکٹر اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی خارجی دہشتگردوں کو پار کروانے کیلیے بلااشتعال فائرنگ پر پاک فوج نے بھرپور اور مؤثر جواب دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے تائدہ سیکٹر اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ کا بھرپور اور مؤثر […]