سکھر (17 اکتوبر 2026): شاہ عبد اللطیف یونیورسٹی کی سیکڑوں ایل ایل بی ڈگریاں جعلی قرار دے دی گئی۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر شاہ عبد اللطیف یونیورسٹی کی انتظامیہ نے اسکروٹنی کمیٹی تشکیل دی تھی جس نے 1225 میں سے 1184 ایل ایل بی ڈگریاں جعلی قرار دیں۔ اسکروٹنی کمیٹی […]