(18 اکتوبر 2026): اسلام آباد کے شہریوں کیلیے گھر بیٹھے لرنر پرمنٹ بنوانے اور ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کروانے کی سہولت متعارف کروا دی گئی۔ آئی جی اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری کی ہدایات پر اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کیلیے سہولت متعارف کروائی، جس کے تحت شہری اب گھر بیٹھے لرنر […]