(18 اکتوبر 2026): عدالت نے بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے خودکشی سے متعلق کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر جھانسی کی عدالت نے 2010 کے خودکشی کیس میں متعدد بار پیش نہ ہونے پر راکھی ساونت کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے۔ […]