کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج موسم گرم اور خشک رہنے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 25.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ بیان […]