ریاض : غیر ملکی دہشت گرد تنظیم سے تعلق اور حملوں کے الزامات کے تحت سعودی عرب میں پانچ مجرمان کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق سکیورٹی فورسز پر حملوں اور دہشت گرد تنظیم کی مالی معاونت سمیت مختلف جرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں پانچ سعودی […]