اسلام آباد : پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کردی ہے، جس کے تحت پابندی 27 نومبر 2026 تک برقرار رہے گی۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے اس حوالے سے نیا نوٹم جاری کردیا ہے۔ ترجمان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق، بھارتی پروازوں کے لیے پاکستانی فضائی حدود […]