لندن (17 اکتوبر 2026): سابق وزیر اعظم و صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے کے پی میں ایمرجنسی کے نفاذ کو ضروری قرار دے دیا۔ نواز شریف نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کے پی میں ایمرجنسی کا نفاذ ضروری تھا، صوبے میں پہلے ہی ایمرجنسی نافذ ہو جانی چاہیے […]