(17 اکتوبر 2026): یہودی آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی گاؤں طیبہ کے قریب فرانسیسی میئر سمیت یورپی سفارتکاروں پر حملہ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی میئر سمیت یورپی سفارتکاروں کا وفد مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی زیتون کے کاشتکاروں سے ملنے گیا تھا جہاں یہودی حملہ آوروں نے […]