ملتان : نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) ملتان سرکل نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دھوکہ دہی کا شکار ہونے والے شہری کے 20 لاکھ روپے ریکور کروا لیے۔ یہ کارروائی شہریوں کو مالیاتی فراڈ سے تحفظ فراہم کرنے اور ان کی رقوم کی واپسی یقینی بنانے کے لیے این […]