یمن میں سعودی قیادت میں قائم اتحاد نے حوثی باغیوں کی جانب سے الحدیدہ میں سمندری راستے سے ہتھیاروں کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔ ترجمان سعودی اتحاد ترکی المالکی کے مطابق اسلحہ اسمگلنگ میں منظم جرائم پیشہ گروہ ملوث تھے اور بعض کھیپیں یمنی جزیروں کی جانب منتقل کی جا رہی تھیں۔ ترجمان نے کہا کہ […]