ایرانی وزیردفاع نے کہا ہے کہ ٹرمپ سوچیں وہ اپنے لوگوں کو ہمارے خطے سے صحیح سلامت کیسے نکالیں گے؟ ایک بھی بم گرایا تو انہیں اپنے لوگوں کو واپس لےجانے کے لیے دوبارہ آنا پڑے گا۔ ایرانی وزیردفاع نے کہا کہ بم گرانےکی صورت میں ان کے لوگ لاشوں کی شکل میں واپس جائیں […]