تہران: ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان نے امریکا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مدر آف آل بمز ’تمام بموں کی ماں‘ کا نام وحشی تہذیب کی علامت ہے۔ ایران کے خلاف ممکنہ حملوں میں طاقت ور غیر جوہری بم استعمال کرنے پر غور کی اطلاعات پر حسین محبی نے امریکی اصطلاح پر طنز […]