راولپنڈی: ون ڈے ٹرائی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا اور پاکستان کی ٹیمیں پنڈی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں۔ سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، سری لنکا کی دعوت پر پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، وکٹ کیپر بیٹر سعد بیگ نے ڈیبیو کیا، شاداب خان اور سفیان […]