ادلب: شام کے شمال مغربی علاقے درکوش میں اس سال انار کی فصل اچھی ہونے کی توقع ہے، لیکن کسانوں کے لیے یہ خوش خبری کم اور پریشانی زیادہ بن گئی ہے۔ پیداوار، پیکنگ اور نقل و حمل کے بڑھتے اخراجات، کم قیمتوں اور بیرونِ ملک فروخت کے محدود مواقع نے کسانوں کی آمدنی کو […]