پیرس : فرانس میں مہنگائی، تعلیم کے بڑھتے اخراجات، سرکاری خدمات کے گرتے معیار اور سماجی تحفظ کے روایتی نظام کی زبوں حالی کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک شدت اختیار کر گئی۔ فرانسیسی دارالحکومت پیرس سمیت ملک کے درجنوں شہروں میں ہفتے سے شروع ہونے والے مظاہروں نے حکومت کے لیے ایک نیا چیلنج […]