اسلام آباد : نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو رجسٹریشن اور شناختی خدمات کی سہولت ان کی دہلیز تک پہنچانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے لیس نئی ٹیبلٹ ڈیوائس کا استعمال شروع کردیا ہے۔ نادرا حکام کے مطابق یہ جدید ٹیبلٹس پاکستان میں تیار کروائے گئے ہیں اور وقت کے ساتھ […]