مصر نے دفاعی کونسل کی سطح پر سعودی عرب میں فوج بھیجنے کی منظوری دے دی۔ مصر کی قومی دفاعی کونسل نے دفاعی مشن پر سعودی عرب میں فوج بھیجنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے مصر کے ایک رکن پارلیمنٹ نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ پارلیمنٹ کے ہنگامی اجلاس میں […]