موٹاپے کے علاج میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، وزن گھٹانے والی انجیکشن کی متبادل نئی دوا ’فاؤنڈایو‘ کی یورپی ریگولیٹر کی جانب سے مجوزہ منظوری کی راہ ہموار ہوگئی۔ یورپ میں موٹاپے کے علاج کے لیے ایک نئی دوا کی دستیابی کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ یورپی میڈیسنز ایجنسی کی متعلقہ کمیٹی نے […]