پشاور: خیبر پختونخوا میں غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیمز کو قانونی بنانے کیلئے ایک اور موقع دے دیا گیا۔ غیر قانونی اور غیرمنظور شدہ ہاؤسنگ اسکیموں کی ریگولرائزیشن کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر کے آگاہ کیا گیا ہے کہ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ ۳۱ دسمبر […]