کراچی (18 اکتوبر 2026): نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شناختی کارڈ پر نام تبدیل کروانے کا آسان طریقہ کار بتا دیا۔ نادرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اگر آپ شناختی کارڈ پر نام تبدیل کروانا چاہتے ہیں تو اس کا طریقہ انتہائی آسان ہے، اپنی درخواست اور تبدیل شدہ نام […]