کے ٹو ایئرویز طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں معاونت کیلیے حکومت پاکستان نے بیرون ملک ماہرین سے رابطے کیے ہیں۔ طیارے کے بلیک باکس نکالنے اور ملبے کی تلاش کیلئے گہرے سمندر میں سرچ آپریشن ہو گا۔ بلیک باکس نکالنے اور ملبے کی تلاش کے اخراجات کا 50 فیصد طیارے کی کمپنی برداشت کرے گی۔ […]