ایران نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ میں شمولیت کی خواہش ظاہر کردی۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے الجزیرہ کو انٹرویو میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان دفاعی اتحاد کو مثبت پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران بھی مکہ دفاعی اتحاد میں شامل ہونا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس […]