عمان نے ایک نئے شاہی فرمان کے تحت 11 افراد کی شہریت بحال کر دی۔ عمان کے سلطان ہیثم بن طارق نے اتوار 18 اکتوبر کو ملک کے سرکاری گزٹ (Official Gazette) میں شائع ہونے والے ایک شاہی فرمان کے تحت 11 افراد کی عمانی شہریت بحال کر دی ہے۔ 12 اکتوبر کو جاری ہونے […]