لاہور : علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر ایف آئی اے نے جعلی ویزے اور امیگریشن اسٹیمپس کے ذریعے مسافر کی ملائیشیا جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایف آئی اے امیگریشن کی جانب سے جعلی سفری دستاویزات، غیر قانونی ہجرت اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت نگرانی اور کریک ڈاون کا […]