اسلام آباد (17 اکتوبر 2026): ترجمان جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) اسلم غوری نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے مولانا فضل الرحمان کے بارے میں حالیہ بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’سوال یہ ہے‘ میں اسلم غوری نے کہا کہ مریم نواز نے جو […]