کویت سٹی: کویت نے چار سرکاری فرامین کے ذریعے 12 افراد کی کویتی شہریت واپس لے لی ہے۔ سرکاری گزٹ ’کویت الیوم‘ میں شائع ہونے والے احکام کے مطابق جن افراد کی شہریت ختم کی گئی ہے اُن میں ایک ایسا شخص بھی شامل ہے جس پر منحصر افراد کی شہریت بھی منسوخ کر دی […]