پاکستان

آڈیو لیک کیس: بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد(آواز نیوز) آڈیو لیک کیس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔آڈیو لیک کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے اور پولیس کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔

ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب کا چونگ پولیس ٹریننگ کالج کا دورہ

ایف آئی اے اور پولیس کے متعلقہ افسران کو 27 ستمبر کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلب کیا گیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار کی جانب سے جاری تحریری حکمنامے کے مطابق طلبی کا آرڈر آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے، ملزم کو کسی معاملے میں وائس ریکارڈنگ کروانے کیلئے آرڈر جاری کرنے کی کوئی قانونی بنیاد نہیں۔

Latest Bushra Bibi Imran Khan Wife News in Urdu. PTI News in Urdu. | Written order issued to suspend Bushra Bibi’s FIA summons | Breaking News

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button