world news in urdu

چین کا نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ لانچ

بیجنگ(آواز نیوز)چین نے صوبہ ہینان میں وینچانگ خلائی جہاز لانچ سائٹ سے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ یاﺅگان۔41 لانچ کر دیا ہے۔ چینی خبررساں ادارے ٹی وی سی جی ٹی این کے مطابق چین نے صوبہ ہینان میں گزشتہ رات 9 بجکر 41 منٹ پر وینچانگ خلائی جہاز لانچ سائٹ سے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ یاﺅگان۔41 ایران نے…

Read More
international news in urdu

ایران نے اسرائیلی جاسوس کو پھانسی دے دی

تہران(آواز نیوز)ایران نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے ایجنٹ کو پھانسی دے دی۔ ایران کی عدلیہ سے متعلق ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے لیے کام کرنے والے جاسوس کو جنوب مشرقی صوبے سیستان بلوچستان کی زاہدان جیل میں ہفتے کی صبح پھانسی دی گئی۔…

Read More
international news in urdu

سہ فریقی ملاقات، سعودی عرب اور ایران بیجنگ معاہدے پر مکمل عمل کے لیے پر عزم

ریاض(آواز نیوز)سعودی عرب اور ایران نے بیجنگ معاہدے پر عمل درآمد کے لیے اپنے مکمل عزم کا اظہار کیا ہے اور آئندہ جون میں سعودی عرب میں سعودی چینی ایران مشترکہ سہ فریقی کمیٹی کا اجلاس منعقد کرنے پر بھی اتفاق کرلیا۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کی رپورٹ کے مطابق سہ فریقی کمیٹی…

Read More
France News in Urdu

فرانسیسی سکولوں نے درجنوں لڑکیوں کو عبایہ اتارنے سے انکار پر گھر بھیج دیا

پیرس(آواز نیوز)فرانسیسی سکولوں نے تعلیمی سال کے پہلے دن درجنوں لڑکیوں کو ان کے عبایہ اتارنے سے انکار کرنے پر گھر بھیج دیا ہے۔ عرب نشریاتی ادارے کے مطابق فرانس کے وزیر تعلیم جبریل اتل نے میڈیا کو بتایا کہ پیر کی صبح تقریباً 300 لڑکیاں مسلم لباس پر پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے عبایا…

Read More
Latest News St Margaret Mary Church in Canada News in Urdu

کینیڈا، 120 برس قدیم چرچ مسجد میں تبدیل

اوٹاوا(آواز نیوز)کینیڈا کے دارالحکومت اٹاوہ میں 120 برس پرانا چرچ خرید کر مسجد میں تبدیل کر دیا گیا۔ مسلم کمیونٹی نے سنی سائیڈ ایونیو اور بیئرن اسٹریٹ کے سنگم پر واقع اس تاریخی سینٹ مارگریٹ میری چرچ کی عمارت کو مسجد فاروق اعظم بنا دی اور پہلی اذان دے کر باجماعت نماز ادا کی۔ نئی…

Read More
Dr Aafia Siddiqui News

ڈاکٹر عافیہ سے ملنے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی، سینیٹر مشتاق احمد خان اور کلائیو اسمتھ امریکہ روانہ ہو گئے: عافیہ موومنٹ

وفاقی و صوبائی حکومت ڈاکٹر فوزیہ کے اہلخانہ کی سیکوریٹی کوہر ممکن طریقے سے یقینی بنائے: سینیٹر مشتاق احمدکامیابی کی امید ہے، ڈاکٹر عافیہ کی رہائی صبرآزما جدوجہد ہوگی : کلائیو اسمتھ کراچی(آواز نیوز) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ سے امریکی جیل میں ملنے کے لیے ان کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سینیٹر مشتاق احمد…

Read More
World News in Urdu

افریقہ میں 278 ملین افراد فاقہ کشی کا شکارہیں ، اقوام متحدہ

نیویارک (آواز نیوز )اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ دنیا بھر میں فاقہ کشی کا شکار 828 ملین افراد میں سے 278 ملین افریقا میں مقیم ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت نے خبردار کیا کہ افریقی ترقیاتی بینک (اے ایف ڈی بی)کی طرف…

Read More
Elon Musk news

بِز اسٹون نے ایلون مسک کے ٹوئٹر چلانے کی صلاحیتوں پر سوالات اٹھا دیے

لندن(آواز نیوز، آن لائن) سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر کے شریک بانی بِز اسٹون نے ایلون مسک کے ٹوئٹر چلانے کی صلاحیتوں پر سوالات اٹھا دیے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بِز اسٹون نے کہا ہے کہ ایلون مسک نے ٹوئٹر میں میری کی گئی تمام تبدیلیوں کو ریورس کردیا۔ بِز اسٹون نے دعویٰ کیا…

Read More
Latest Khalistan News in Urdu

آسٹریلیا:60ہزار کے لگ بھگ سکھوں نے خالصتان ریفرنڈم میں ووٹ دیا

ایمسٹرڈیم 29 جنوری (کے ایم ایس) آسٹریلیا میں آج ایک اندازے کے مطابق تقریباً 60 ہزارسکھوں نے خالصتان ریفرنڈم میں ووٹ دیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریفرنڈم کا انعقاد کرنے والی تنظیم” سکھس فار جسٹس “نے کہا کہ ریفرنڈم کیلئے مقرر کر دہ وقت کے اختتام تک 55تا 60ہزار کے قریب سکھ ووٹ دال چکے ہیں…

Read More
Sadiq Khan Rape Scandal

پولیس افسر کا 24 افراد سے ریپ کا اعتراف، سکینڈل نے برطانیہ کو ہلا کر رکھ دیا

لندن (آواز نیوز) حال ہی میں منظر عام پر آنے والے ایک نئے سکینڈل نے برطانیہ کو ہلا کر رکھ دیا جس میں ایک پولیس افسر نے اعتراف کر لیا ہے کہ اس نے اپنے 17 سالہ سکیورٹی سروس کی ملازمت کے دوران 24 افراد سے زیادتی کی ہے۔ زیادتی کا شکار ہونے والوں میں…

Read More