بین الاقوامی

چین کا نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ لانچ

بیجنگ(آواز نیوز)چین نے صوبہ ہینان میں وینچانگ خلائی جہاز لانچ سائٹ سے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ یاﺅگان۔41 لانچ کر دیا ہے۔

چینی خبررساں ادارے ٹی وی سی جی ٹی این کے مطابق چین نے صوبہ ہینان میں گزشتہ رات 9 بجکر 41 منٹ پر وینچانگ خلائی جہاز لانچ سائٹ سے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ یاﺅگان۔41

ایران نے اسرائیلی جاسوس کو پھانسی دے دی

کامیابی سے مدار میں بھیج دیا ہے۔اس سیٹلائٹ کو زمینی سروے، فصلوں کی پیداوار کا تخمینہ،ماحولیاتی انتظام، موسمیاتی انتباہ اور پیشن گوئی اور جامع آفات سے بچاو¿ اور کمی کے لئے استعمال کیا جائے گا۔

لانچ لانگ مارچ سیریز کیریئر راکٹوں کا 502 ویں مشن تھا۔

China’s New Remote Sensing Launches.World News in Urdu.China launches new remote sensing satellite.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button