بین الاقوامی

فرانسیسی سکولوں نے درجنوں لڑکیوں کو عبایہ اتارنے سے انکار پر گھر بھیج دیا

پیرس(آواز نیوز)فرانسیسی سکولوں نے تعلیمی سال کے پہلے دن درجنوں لڑکیوں کو ان کے عبایہ اتارنے سے انکار کرنے پر گھر بھیج دیا ہے۔

عرب نشریاتی ادارے کے مطابق فرانس کے وزیر تعلیم جبریل اتل نے میڈیا کو بتایا کہ پیر کی صبح تقریباً 300 لڑکیاں مسلم لباس پر پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے عبایا پہن کر سکو ل آئیں سکول انتظامیہ کے اصرار پرزیادہ ترلڑکیوں نے لباس کو تبدیل کرنے سے اتفاق کیا۔

کینیڈا، 120 برس قدیم چرچ مسجد میں تبدیل

لیکن 67 نے انکار کر دیا جس وجہ سے انہیں واپس گھر بھیج دیا گیاہے۔

Women do not Wear Abaya News in Urdu | France News in Urdu | Hijab Banned In French Institutions | Shocking News From France | Breaking News

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button