کرکٹ میچ میں جب بھی کشمیری پاکستان کو سپورٹ کرتے ہیں بھارت مظالم شروع کردیتا ہے،مشعال ملک
اسلام آباد (آواز نیوز)وزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال ملک نے کہا ہے کہ جب بھی مقبوضہ کشمیر کے لوگ پاکستان کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کرتے ہیں بھارت مظالم شروع کر دیتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں مشعال ملک نے کہا کہ ہم پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں، ہم ہرصورت میں پاکستان کو سپورٹ کریں گے،…