بائیڈن انتظامیہ پاکستانی سیاست میں مداخلت نہیں کر رہی، امریکی سینیٹر
واشنگٹن (آواز نیوز)ڈیمو کریٹک پارٹی کے سینیٹر کرس وان ہالن کہتے ہیں کہ بائیڈن انتظامیہ پاکستانی سیاست میں مداخلت نہیں کر رہی، امریکہ نے پاکستان کے معاملے میں آئی ایم ایف کو ہنگامی معاشی ریلیف کے ساتھ آگے آنے کے لیے بہت اہم کردار ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں پاکستانی ڈاکٹرز کی تنظیم…