پاکستان
ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کا معاملہ سپریم کورٹ میں ہے:شیریں رحمان
اسلام آباد (آواز نیوز) پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کا معاملہ سپریم کورٹ میں ہے۔
عدالت عظمی کے فیصلے کی بنیاد پر ہم پاکستان کے مستقبل کا تعین کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو یہاں سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں کیا۔
اسلام آباد،آگے انتشار دیکھ رہاہوں، ادارے بھی متنازعہ ہونگے: بلاول بھٹو زرداری
شیری رحمان نے کہا کہ ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کا معاملہ سپریم کورٹ میں ہے ،عدالت عظمی کے سامنے پورے ملک کی تقدیر ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے کی بنیاد پر ہم پاکستان کے مستقبل کا تعین کریں گے۔#/s#
Deputy Speaker rolling case is in Court Shereen Rehman Video