شوبز

سلمان خان کی نئی فلم ‘سکندر’ کے سیٹ سے تصویر وائرل

 ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنے نئی فلم ‘سکندر’ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا ہے۔

سلمان خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے اگلے پراجیکٹ ‘سکندر’ کے سیٹ کی تصویر پوسٹ کی جس میں اداکار کے ہمراہ ساجد ناڈیا ڈوالا اور اے آر مروگاداس بھی موجود ہیں۔

فیصل قریشی کی اونٹ کی کٹی ٹانگ کیلئے افسوس کرنے والوں پر تنقید

مذکورہ تصویر میں سلمان خان اور دونوں فلمساز سامنے رکھے لیپ ٹاپ کی اسکرین میں کچھ دیکھ کر مُسکرا رہے ہیں۔

میگا اسٹار نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ اُن کی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے جوکہ اگلے سال عید پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Salman Khan News in Urdu.Showbiz News in Urdu.SALMAN KHAN’S 🔥 first LOOK REVEAL SET on SIKANDAR .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button