صحت

حمل سے متعلقہ ڈپریشن امراض قلب کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق

اسٹاک ہوم: محققین نے خبردار کیا ہے کہ حمل کے دوران یا اس کے بعد کا ڈپریشن خواتین میں امراضِ قلب کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے۔

سویڈن کے سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے اپنی حالیہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ حمل کے دوران یا اس کے بعد کا ڈپریشن خواتین میں اگلے 20 سالوں میں دل کی بیماری کے خطرے کے امکان کو 36 فیصد تک بڑھا دیتا ہے۔

عید الاضحیٰ کے بعد اسپتالوں میں ہیضے کے مریضوں میں اضافہ

انہوں نے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ یہ ڈپریشن قابل علاج ہے اور بہت سی خواتین کے لیے یہ ڈپریشن کا پہلا تجربہ ہوتا ہے۔ ہماری تحقیق جسمانی اور ذہنی صحت دونوں پر یکساں توجہ کے ساتھ ساتھ زچگی کی دیکھ بھال کو یقینی بنانے کے لیے مزید اہمیت پر زور دیتی ہے۔

Pregnancy-Related Depression Increases Risk of Heart.Health News in Urdu.Study shows pregnant women have increased risk for heart attack.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button