شوبز

آپ ناگن ڈانس اور شادیوں کے سوا کچھ نہیں کرسکتے، مشی خان عامر لیاقت پر برس پڑیں


اسلام آباد (آواز نیوز)اداکارہ مشی خان نے رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی جانب سے خود پر کی جانے والی تنقید پر انہیں کرارا جواب دیدیا ہے

مشی خان نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی اور کہا کہ بہت سے مداحوں نے مجھے ان باکس میں پیغامات بھیجے کہ عامر لیاقت نے میرے حوالے سے انسٹاگرام پوسٹ شیئر کی ہے کہ اس عورت کا علاج کراو اور آج ہی کراو،

اب دیکھو میں کیا کرتا ہوں۔اداکارہ نے کہا کہ آپ کر کیا سکتے ہیں سوائے ناگن ڈانس اور شادیاں کرنے کے، آپ فی الحال کچھ نہیں کر سکتے،

یکے بعد دیگرے مقبولیت کے ریکارڈ توڑنے کے بعد طاہر عباس کا نیا گانا”ڈیموکریزی“ ریلیز کردیاگیا

خود ہی آپ روتے پیٹتے ویڈیوز بنا رہے ہوتے ہیں کہ مجھے کوئی اپنے شو میں نہیں بلاتا، جو بھی میں نے ریحام خان اور عفت عمر کےلئے کہا، آپ کو زیادہ تکلیف ہوگئی ہے؟’

مشی خان کا کہنا تھا کہ آپ اپنی دھمکیاں اپنے پاس رکھیں، مجھے آپ جیسے لوگوں کو اچھا جواب دینا آتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button