شوبز
میں ابھی تک محبت کے معنی تلاش کررہی ہوں، اداکارہ سجل علی
لاہور(آوز نیوز)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سجل علی کسی تعریف کی محتاج نہیں، انہوں نے اپنی بہترین اداکارانہ صلاحیتوں کے بلبوتے پر مختصر وقت میں شوبز انڈسٹری میں نام و شہرت حاصل کی۔ سجل علی کو ان کے کام کے –
میں بھی بے حد پسند کیا جا تا ہے اور ان کے ڈرامے کافی مقبول ہیں۔ سجل علی نے بالی ووڈ فلم ’مام‘ میں بھی عمدہ پرفارمنس دکھا کر تعریفیں سمیٹیں۔
خوبرو اداکارہ سجل علی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں محبت سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ ’میں ابھی تک محبت کے معنی تلاش کررہی ہوں‘۔‘اداکارہ نے مزید کہا کہ میرے پاس ابھی تک اس کا کوئی جواب نہیں ہے۔
سارہ علی خان کی لندن میں شوٹنگ کی ویڈیو وائرل